the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،13جون(ایجنسی) non-vegetarian (گوشت خوری) پر کئے گئے ایک سروے کے مطابق بہت چونکانے والے حقائق سامنے آئے ہیں. سروے کے مطابق تلنگانہ میں سب سے زیادہ لوگ گوشت خور ہیں اور راجستھان میں سب سے زیادہ لوگ vegetarian ہیں. یہ سروے 'رجسٹرار جنرل آف انڈیا' کی جانب سے کرایا گیا ہے.
سروے کے مطابق تلنگانہ سب سے زیادہ گوشت کھانے والی ریاست ہے جہاں 99 فیصد لوگ گوشت



کھاتے ہیں. ماہرین کے مطابق تلنگانہ میں گوشت کی کھپت اس وجہ سے زیادہ ہے کیونکہ وہاں کی ثقافت میں یہ کھانا ہے. تلنگانہ میں بکرے اور چکن کے علاوہ خرگوش، بٹیر کو بھی سراہا جاتا ہے. اعداد و شمار کے مطابق تلنگانہ میں 2014-15 میں 505 لاکھ میٹرک ٹن گوشت اور 1،061 کروڑ انڈوں کی پیداوار کیا گیا تھا. تلنگانہ کے بعد مغربی بنگال، آندھرا پردیش، اڑیسہ اور کیرالہ کا نمبر آتا ہے. ان ریاستوں میں بھی گوشت خوروں کی تعداد زیادہ ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.